اگر کسی شخص نے نذر مانی کہ اگر میرا کام ہوگیا تو میں ایک بکراذبح کروں گا لیکن جب خریدنے گیا تو غلطی سے یا جان بوجھ کر بکرا کی جگہ بکری آگئی تو کوئی حرج نہیں ہے بکری سے بھی نذر پوری ہو جائے گی۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی قاسمیہ فتاویٰ بزازیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 177 فتاویٰ ہندیہ جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 72 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔