اگر کسی بکرےکےسرمیں رسولیاں(گلٹی) ہوں اوروہ ان کی وجہ سےبےہوش بھی ہوجاتاہو، اورتھوڑی دیر بعد خودہی ہوش میں بھی آجاتاہو تو ایسےجانورکاعقیقہ شرعاً درست ہے ۔واللہ اعلم بالصواب۔
(منقول: فتاوی بنوریہ
???? "کل عیب یزیل المنفعة علی الکمال أو الجمال علی الکمال یمنع الأضحیة، ومالایکون بهذه الصفة لایمنع". (الهندیة، 300/5) ????
حدیث النبیﷺ۔۔وَعَنْ عَمْرِوبْنِ مَيْمُونٍ الْأَوْدِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِرَجُلٍ وَهُوَ يَعِظُهُ: اغْتَنِمْ خَمْسًا قَبْلَ خَمْسٍ: شَبَابَكَ قَبْلَ هَرَمِكَ وَصِحَّتَكَ قَبْلَ سَقَمِكَ وَغِنَاكَ قَبْلَ فَقْرِكَ وَفَرَاغَكَ قَبْلَ شُغْلِكَ وَحَيَاتَكَ قَبْلَ مَوْتِكَ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ مُرْسلا
حضرت عمرو بن میمون اودی ؒ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا :’’ پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت سمجھو ، اپنی جوانی کو اپنے بڑھاپے سے پہلے ، اپنی صحت کو اپنے مرض سے پہلے ، اپنے مال دار ہونے کو اپنی محتاجی سے پہلے ، اپنی فراغت کو اپنی مصروفیت سے پہلے اور اپنی زندگی کو اپنی موت سے پہلے ۔‘‘ امام ترمذی نے اسے مرسل روایت کیا ہے ۔ حسن ، رواہ الترمذی ۔
أوکماقال النبی ﷺ۔
(مشکوةشریف حدیث نمبر ٥١٧٤ )
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
Whatsapp.NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔