بہترین دعا بہترین صفات کے ساتھ

???? *يَا مَنْ لَا تَرَاهُ الْعُيُونُ ،وَ لَا تُخَالِطُهُ الظُّنُونُ، وَ لَا يَصِفُه الْوَاصِفُونَ، ولَا تغَيِّرُهُ الحَوَادِثُ، وَ لَا يَخْشَى الدَّوَائِرَ، يَعْلَمُ مَثَاقِيلَ الْجِبَالِ، وَ مَكَائِيْلَ الْبِحَارِ، وَ عَدَدَ قَطْرِ الْأَمْطَارِ، وَ وَرَقَ الْأَشْجَارِ وَ عَدَدَ مَا أَظْلَمَ عَلَيهِ اللَّيْلُ، وَ أَشْرَقَ عَلَيْهِ النَّهَارُ، وَلَا تُوَارِيْ مِنْهُ سَمَاءٌ سَمَاءً، وَ لَا أَرْضٌ أَرْضاً، وَ لَا بَحْرٌ مَا فِي قَعْرِهِ، وَ لَا جَبَلٌ مَا فِي وَعْرِهٖ، اِجْعَلْ خَيْرَ عُمُرِيْ آخِرَهٗ، وَ خَيْرَ عَمَلِيْ خَوَاتِيمَهٗ، وَ خَیْرَ أیَّامِيْ یَوْمَ اَلْقَاكَ ِفیْهٖ.* ????

????ترجمہ :اے وہ ذات پاک جس کو یہ آنکھیں دیکھ نہیں سکتی
، نہ کسی کے وہم وگمان کی اس تک رسائی ہو سکتی ہے،
نہ اوصاف بیان کرنے والے اسکے اوصاف بیان کرسکتے ہیں، نہ حوادث زمانہ اس پر اثرانداز ہو سکتے ہیں، نہ گردش روزگار کا اسکو اندیشہ ہے، جو پہاڑوں (تک) کے اوزان کو جانتا ہے، اور سمندروں میں کتنا پانی ہے اس کو بھی جانتا ہے، اوربارش کے قطروں کو اور درختوں کے پتوں کی کی تعداد بھی خوب جانتا ہے، رات اپنی تاریکی میں جن چیزوں کو چھپا لیتی ہے، اور دن جن چیزوں کو روشن کرتا ہے ان کی تعداد بھی جانتا ہے، ایک آسمان دوسرے آسمان کو اس سے چھپا نہیں سکتا، اور ایک زمین دوسری زمین کو اس سے چھپا نہیں سکتی، نہ کوئی سمندر کسی چیز کو جو اسکی تہہ میں ہے اس سے چھپا سکتی ہے، اور نہ کوئی پہاڑ ان چیزوں کو جو اسکے غاروں کے اندر ہے چھپا سکتا ہے۔ تو میری آخری عمر کو عمر کا بہترین حصہ بنا دے، اور میرے آخری اعمال کو بہترین عمل بنا دے، اور میرا بہترین دن اس دن کو بنا دے جس میں مجھے تجھ سے ملنا نصیب ہو ۔????
????????????????????????????????????????????????????????
????????(حصن حصین)????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔