مہر معاف ہوسکتا ہے بشرطیکہ عورت کسی جبر و دباوٴاورزبردستی کے بغیر اپنی خوشی سے معاف کردے، زبردستی معاف کرانے سے مہر معاف نہیں ہوگا،بلکہ وہ اسی پہلےکی طرح ہی شوہرکےذمہ میں باقی رہیگا ۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی دارالعلوم دیوبند لابد من صحة حطھا من الرضی حتی لو کانت مکرھة لم یصح (فتاوی ہندیہ جلد١ہندیة صفحہ ٢٤٨???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔