بیوی کے انتقال کے بعد مہر کی رقم ترکہ ہوگئی جس کی تقسیم بیوی کے ورثاء کے درمیان ان کے حصےکے اعتبار سے ہوگی ،ورثاء میں شوہر بھی داخل ہے ،اگر اس بیوی سے کوئی اولاد ہے تو شوہر رُبع(چوتھاٸی حصہ) کا مستحق ہوگا ورنہ نصف(آدھاحصہ) کا ،نیزاولا دہونے کی صورت میں ترکہ میں اس کا بھی حق ہو گا ،اسی طرح اگر بیوی کے والدین یا ان میں سے کوئی زندہ ہو تو بیوی کے ترکہ میں ان کا بھی حصہ ہوگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔(مستفاد:فتاوی دارالعلوم دیوبندسورہ نسا ٕ آیة :١٢فتاوی دارالعلوم دیوبند جلدنمبر٨صفحہ نمبر٢٤٧????????????????????????*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہارHIDAYATULLAHKHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں