بیچنےوالےنےجانورکادودھ روک کربیچابعدمیں اس دھوکہ کاپتاچلاتوکیاحکم ہے

جانور کے دودھ کم دینے کی بنا پر خریدار کو جانور واپس کرنے کا اختیارتو نہیں ہے، البتہ بازار میں اتنے کم دودھ والے جانور کی قیمت جتنی بنتی ہے اسے چھوڑکر جو زائد قیمت دے رکھی ہے، اسے واپس لے سکتا ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند بخلاف الشاة المصراة فلا یردہا مع بعضہا أو صاع تمر بل یرجع بالنقصان علی المختار ”شروح المجمع“ والحاصل کما في ”الحقائق“ أنہ إذا اشتراہا فحلبہا فوجدہا قلیلة اللبن لیس لہ أن یردہا عندنا․․․ وہل یرجع بالنقصان عندنا؟ فعلی روایة ”الأسرار“ لا وعلی وعلی روایة ”الطحاوي“ نعم قال في ”شرح المجمع“ وہو المختار مع رد المحتار: ۷/ ۱۶۳، ۱۶۴ اشرفیہ) ومن اشتری ناقة مصراة وہي اللتي شدّ البائع ضرعہا حتی اجتمع اللبن فیہ فصار ضرعہا کالصراة وہي الحوض فلیس لہ أن یردہ، والتصریة لیست بعیب عندنا (الفتاوی الہندیة: ۳/ ۷۳، ط: زکریا) قولہ ”وإلا ردّہا ومعہا صاع من تمر“ أخذ بظاہر الحدیث ا لأئمة الثلاثة وأبویوسف والجمہور ․․․ وخالفہم أبو حنیفة ومحمد -رحمہما اللہ تعالی- فقالا: التصریة لیس بعیب یجوز الرد، وإنما یجوز للمشتري أن یرجع بنقصان قیمة المبیع ولا خیار لہ في الرد․․․․ وأمّا الحنفیة فلا ترد عندہم الشاة بعیب بعد الحلب لحدوث زیادة منفصلة متولدة، وہي تمنع الرد عندہم کما اسلفنا، وإنما یرجع بنقصان قیمتہ (تکملة فتح الملہم ۱/ ۲۲۱، ۲۲۷، ط اشرفیہ) نیز دیکھیں: مرقات المفاتیح ۶/ ۶۸، ط: اشرفیہ، اور نعمة المنعم: ۲/ ۲۸، ۳۰، ط: البدر دیوبند ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔