*پیام شریعت* *اھل السنة والجماعة* _*☪ ٢٠ ذیقعدہ١٤٤١ھ*_ _*???? 12 جولائی2020*_ ???? بروز۔ *اتوار* ???? *مسئلہ* ???? ✒ بے ہوش شخص کا احرام۔ ???? اگر کوئی شخص حج یا عمرہ کی نیت سے نکلے مگر احرام باندھتے وقت بے ہوش ہو جائے تو اس کے ساتھی کو چاہیےکہ اپنے احرام باندھنے سے پہلے یا اس کے حرام کے بعد اس بے ہوش ساتھی کی طرف سے بھی احرام کی نیت کرلے یہ احرام اس بے ہوش آدمی کے لیے بھی کافی ہوگا۔ ۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل جلد نمبر 3 ???? غنیۃالناسک صفحہ نمبر 81 فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 236 فتاویٰ شامی جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 548 ???? حدیث النبیﷺ۔۔۔وَعَنْ قُدَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمَّارٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ عَلَى بَعِيرٍ لَا ضرب وَلَا طرد وَلَا إِلَيْك. رَوَاهُ فِي شرح السّنة حضرت قدامہ بن عبداللہ بن عمار ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو صفا مروہ کے درمیان اونٹ پر سعی کرتے ہوئے دیکھا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی کو مارتے نہ ہٹاتے اور نہ کہتے کہ ہٹ جاؤ ، راستہ چھوڑ دو ۔ حسن یاتی ، رواہ شرح السنہ ۔ أوکماقال النبی ﷺ۔ (مشکوةشریف حدیث نمبر ٣٥٨٣ ) ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں Whatsapp.NO 6206649711