تجارتی پلاٹ اور فلیٹوں پر زکوۃ

*پیام شریعت* _*☪ ٢٣شعبان المعظم١٤٤١ھ*__*???? 18اپریل2020*_ ???? بروز۔ *سینیچر*???? *مسٸلہ* ????✒ تجارتی پلاٹ اور فلیٹوں پر زکوۃ۔???? جو پلاٹ یا زمین بیچنے کی نیت سے خریدے گئے ہیں تو ان کی موجودہ قیمت پر زکوۃ واجب ہوگی۔واللہ اعلم بالصواب۔(مستفاد: کتاب المسائل ???? فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 242فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 164 ???? حدیث النبیﷺ۔۔وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الصُّورُ قَرْنٌ يُنْفَخُ فِيهِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّحضرت عبداللہ بن عمرو ؓ ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ صور ایک سینگ ہے جس میں پھونک ماری جائے گی ۔‘‘ اسنادہ صحیح ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی ۔ أوکماقال النبی ﷺ۔ (مشکوةشریف حدیث نمبر ٥٥٢٨ )ناقل✍ہدایت اللہ قاسمیخادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہارHIDAYATULLAHTEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیںWhatsapp.NO6206649711????????????????????????????????????????????????

 

 

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔