اگر تکبیر تشریق پڑھنے سے پہلے سینہ قبلہ کی طرف سے پھر گیا نے تو اب تکبیر پڑھنے اور نہ پڑھنے کے سلسلے میں دو روایتیں ہیں احتیاط اسی میں ہے کہ تکبیر پڑھی جائے۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی جلد٣صفحہ ٦٣ ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔