تکبیر تشریق پڑھے بغیر مسجد سے باہر نکلنا

اگر کوئی شخص تکبیر تشریق پڑھے بغیر مسجد سے باہر چلا جائے تو اب تکبیر پڑھنا اس کے ذمے واجب نہیں رہتا۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی جلد٣صفحہ ٦٣ ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔