جانور کی نذر میں رقم ادا کرنا

اگر کسی نے منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام ہوگیا تومیں ایک بکرا صدقہ کروں گا پھر وہ کام پورا ہوگیا تو شخص نذر پوری کرنے کے لیے بکرے کی جگہ اس کی قیمت ادا کرنا چاہتا ہےتو ایسا کر سکتا ہے بکرے کا صدقہ کرنا ضروری نہیں ہے، اس کی قیمت سے بھی نذر پوری کرنا جائز ہے۔ اگر کسی غریب کی ضرورت ہو تو اس کی حاجت کے لیے رقم کا ادا کرنا افضل ہوگا۔ ۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ "نذر أن یتصدق بعشرة دراهم من الخبز فتصدق بغیره جاز إن ساوی العشرة کتصدقه بثمنه". (الشامیة، ۳/٧٤١???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔