جانور کے دودھ سے رضاعت کا حکم متعلق نہیں ہوتا

اگر چند بچے بچیوں نے کسی ایک بکری یا گائے بهینس وغیرہ کا دودھ پیا تو اس کی وجہ سے ان کے درمیان حرمت رضاعت ثابت نہ ہوگی کیونکہ اس حرمت کا تعلق بطور احترام صرف انسانوں کے ساتھ خاص ہے جانوروں سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہےاورجانوروں کا دودھ صرف اور صرف غذا کی حیثیت رکھتا ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل فتاویٰ شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 304 البحر الرائق جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 229 فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 344 ۔۔???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔