حنفیہ کے نزدیک قنوت نازلہ فجر کے علاوہ کسی اور نماز میں پڑھنا مسنون نہیں ہے لہذا جمعہ کی نماز میں قنوت نازلہ پڑھنا خلاف سنت ہے پھر بھی اگر کسی نے پڑھ لی تونماز جمعہ بلاشبہ درست ہو جائے گی ۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ فتاوی شامی جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 499 اعلاء السنن جلد نمبر 6 صفحہ نمبر 114???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔