جھنڈے کو سلامی دینا

جھنڈے(قومی پرچم) کے سامنےکھڑا ہونا یااسے سلامی(سیلوٹ) پیش کرنا ایک قومی یا فوجی عمل ہے، اور یہ اسلامی اورغیر اسلامی اور جمہوری ہرممالک میں ہوتاہے۔لہذا اس کی اجازت ہے۔ ۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی بنوریہ وفتاوی دارالعلوم دیوبند [ردالمحتار: ٦/ ٣٨٣] ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔