اگر کسی شخص نے ایک ساتھ ایسی دو عورتوں سے نکاح کیا جن میں سے ایک حلال تھی اور دوسری حرام مثلا حلال عورت کے ساتھ محرم یا منکوحۃ الغیر یا مشرکہ عورت کو ملا لیا تو حلال عورت سے نکاح صحیح ہو جائے گا اور پورا مہر جو متعین کیا ہے اسی کے لیے ہوگا اور حرام عورت سے نکاح درست نہ ہوگا اور اگر وطی کی صورت پیش آ گئی تو اسے مہرمثل دیا جائے گا۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 144 ۔۔???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔