حرام پیسوں سے خریدی گئی دکان میں حلال مال کے فروخت ہونے سے حاصل ہونے والا نفع حلال ہوگا، تاہم دوکان چوں کہ حرام کی ہے اس لیے اس کا استعمال ناجائز ہوگا، حرام مال بلاعوض حاصل ہوا ہو تو اصل مالک تک اتنی رقم پہنچائی جائے، مالک نہ ہو تو اس کے ورثہ کو اتنی رقم حوالہ کی جائے، اگر پوری کوشش کے باوجود مالک اور ورثہ نہ مل سکیں تو حرام رقم کے بقدر رقم، ثواب کی نیت کے بغیر مستحقِ زکات کو دے دے، تو دکان کا استعمال جائز ہوگا ۔۔
۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی بنوریہ ???? (امداد الفتاویٰ ۴؍۱۴۰) قال أبو ہریرۃ رضي اللّٰہ عنہ إن رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم قال: … لا یسرق السارق حین یسرق وہو مؤمن الخ۔ (صحیح مسلم / باب نقصان الإیمان بالمعاصي ۱؍۵۵ رقم: ۵۷ بیت الأفکار الدولیۃ، صحیح البخاري ۱؍۳۳۶ رقم: ۲۴۷۵، مشکاۃ المصابیح ۱۷) ???? حدیث النبیﷺ Book Name :Mishkat ul Masabeeh, Hadees 3935وَعَن عصامٍ المزنيِّ قَالَ بَعَثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَرِيَّةٍ فَقَالَ: «إِذَا رَأَيْتُمْ مَسْجِدًا أَوْ سَمِعْتُمْ مُؤَذِّنًا فَلَا تَقْتُلُوا أَحَدًا» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد حضرت عصام مزنی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ایک لشکر میں بھیجا تو فرمایا :’’ جب تم کوئی مسجد دیکھو یا کسی مؤذن کو سنو تو پھر تم کسی کو قتل نہ کرو ۔‘‘سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔أوکماقال النبی ﷺ۔ (مشکوةشریف حدیث نمبر ٣٩٣٥) ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔