خواب میں منت ماننے کا حکم

اگرکسی نےخواب میں کوئی حادثہ دیکھا یا کسی وجہ سے منت مانی کہ میں مثلا اللہ کے لئےجانور ذبح کروں گا توخواب میں مانی گئی منت کا شرعی طور پر پورا کرنا حقیقی زندگی میں لازم نہیں ہے، البتہ اگر وہ اپنے اختیارسے اسے پورا کرے یا صدقہ کرے تو درست ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی بنوریہ ولذالم یعتبر أحدمن الفقهاء جوازالعمل في الفروع الفقهیة بما یظهر للصوفیة من الأمور الکشفیة أوحالات منامیة". (مرقاة:ج؍۹،ص؍۳۵۸،کتاب الفتن) (فتاویٰ حقانیه :ج؍۲،ص؍۲۷۲ ۔۔???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔