دادی کادودھ پینےکی وجہ سےپھوپھی کی لڑکی سےنکاح کاحکم

???? *کتاب النکاح* ???? ????رضاعت (دودھ پینے)کابیان???? ???? *مسٸلہ* ???? ???? *دادی کادودھ پینےکی وجہ سےپھوپھی کی لڑکی سےنکاح کاحکم* ؟???? ???? اگر کسی نے دادی کا دودھ پیا تو وہ اب اپنی پھوپھی کی بیٹی سے نکاح نہیں کر سکتا کیونکہ دادی کا دودھ پینے کی وجہ سے وہ اپنی پھوپھی کا رضاعی بھائی بن گیااور پھوپھی کی بیٹی کاماما اور پھوپھی کی بیٹی اس کی بھانجی ہوگئی لہذا مامااور بھانجی میں نکاح درست نہیں ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل ???? *.فتاوی شامی ( كتاب الرضاع، جلدنمبر٣ صفحہ نمبر ٢١٢)*????

ناقل✍ہدایت اللّٰہ جھارکھنڈی

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔