دادی کادودھ پینےکی وجہ سےچچاکی لڑکی سےنکاح کاحکم

اگر کسی نے دادی کا دودھ پیا تو وہ اب اپنے چچا کی بیٹی سے نکاح نہیں کر سکتا کیونکہ دادی کا دودھ پینے کی وجہ سے وہ اپنے چچا کا رضاعی بھائی بن گیا اور چچا کی بیٹی اس کی بھتیجی ہوگئی لہذا چچا اور بھتیجی میں نکاح درست نہیں ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔

(مستفاد:کتاب المسائل

???? *فتاوی شامی ( كتاب الرضاع، جلدنمبر٣ صفحہ نمبر ٢١٢)*????

اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*

ناقل

ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار

ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار

HIDAYATULLAH

KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320

TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO

6206649711

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔