*پیام شریعت*
*اھل السنة والجماعة*
_*☪ ٨ محرم الحرام١٤٤٢ھ*_
_*???? 28 اگست2020*_
???? بروز۔ *جمعہ*
???? *مسٸلہ* ????
✒ دسویں محرم کو ماتم منانا ۔
???? دس محرم کو ماتم منانا جائز نہیں ہے ماتم کرنے والوں پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سخت وعید فرمائی ہے اس لیے اس کو چھوڑنا اور اس سے پرہیز کرنا ہر مسلمان کے لئے لازم ہے ۔واللہ اعلم بالصواب۔
(منقول:فتاوی قاسمیہ جلدنمبر ٢
???? فتاوی شامی جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 148 ابوداؤد شریف حدیث نمبر ١٧٨٨ ????
حدیث النبیﷺ
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «النَّفَقَةُ كُلُّهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلَّا الْبِنَاءَ فَلَا خَيْرَ فِيهِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سارا خرچہ اللہ کی راہ میں سوائے تعمیرات کے ، اس (پر خرچ کرنے) میں کوئی خیر نہیں ۔‘‘ ترمذی ، اور فرمایا یہ حدیث غریب ہے ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی ۔ أوکماقال النبی ﷺ۔
(مشکوةشریف حدیث نمبر٥١٨٣ )
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
Whatsapp.NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔