دس محرم الحرام کونوحہ اورماتم کرنا

محرم کے مہینے میں اور خاص کر دسویں محرم کو خرافات مچانا مثلا گریبان چاک کرنا چہرے پر مارنا بدن کو زخمی کرنا وغیرہ سب ناجائز اور حرام ہیں ان سے توبہ کرکے باز آنالازم ہےاس بارے میں حدیث شریف میں سخت وعید آئی ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی   ???? *۔۔رَوَاہُ أَبُو دَاوُد (مشکاة: ۱۵۰)عمدة القاري شرح صحيح البخاري (12/ 307، بترقيم الشاملة آليا بخاری شریف جلد١صفحہ ١٨٢مسلم شریف جلد١صفحہ ٨٠۔

ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

رابطہ نمبر: 6206649711

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔