دس محرم کو تعزیہ لگانا

*پیام شریعت*
*اھل السنة والجماعة*
_*☪ ١٠محرم الحرام١٤٤٢ھ*_
_*???? 30 اگست2020*_
???? بروز۔ *اتوار*
???? *مسٸلہ* ????
✒ دس محرم کو تعزیہ لگانا۔
???? محرم الحرام کی دس تاریخ کو جو تعزیہ لگانےکاطوفان ہوتا ہے وہ شرعاً ناجائز اور حرام ہے اسکو ترک کرنا اور اس سے دور رہنا ہر مسلمان کیلئے لازم اور ضروری ہے۔ ۔واللہ اعلم بالصواب۔
(منقول:فتاوی قاسمیہ جلدنمبر ٢
???? فتاوی محمودیہ جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 276 ترمزی شریف جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 195 ????
حدیث النبیﷺ
وَعَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَيْسَ لِابْنِ آدَمَ حَقٌّ فِي سِوَى هَذِهِ الْخِصَالِ: بَيْتٌ يَسْكُنُهُ وَثَوْبٌ يُوَارِي بِهِ عَوْرَتَهُ وجلف الْخبز وَالْمَاء . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
حضرت عثمان ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ انسان کو ان تین چیزوں ، رہائش کے لیے گھر ، ستر ڈھانپنے کے لیے کپڑے اور روٹی پانی کے سوا کسی چیز کا حق نہیں ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی ۔ أوکماقال النبی ﷺ۔
(مشکوةشریف حدیث نمبر ٥١٨٦)
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
Whatsapp.NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔