اگر دودھ پلانے والی کے شوہر نے دودھ پینے والی بچی سے بڑے ہونے کے بعد وطی کرلی تو دودھ پلانے والی اپنے شوہر پر حرام ہوجائے گی خواه دودھ پلانے والی کو اس شوہر سے دودھ اترا ہويا کسی دوسرے سے بہر صورت وه شوہر پر حرام ہوجائے گی۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل فتاوی شامی جلدنمبر٤صفحہ نمبر٤٠٧ البحرالراٸق جلدنمبر٣صفحہ ١٧٩ ۔۔???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔