دودھ پینے والے نے عورت کی چھاتی کو منھ سے پکڑا اور فوراً ہٹا لیا تو اگر غالب گمان یہ ہے کہ دودھ پلانے والی کا دودھ بچہ کے حلق میں نہیں گیا ہے تو حرمت رضاعت ثابت نہ ہو گی اور اگر ظن غالب یہ ہوکہ دودھ حلق میں اتر چکا تھاتو یقیناًحرمت رضاعت ثابت ہوجا ئےگی لیکن اگر محض شک ہو اور ظن غالب کسی جانب نہ ہو تو اس کی وجہ سے رضاعت کا ثبوت نہ ہوگا۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل شامی جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 212 فتاوی ولوالجیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 364 مجمع الانهر جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 551 ۔۔???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔