دو محرم عورتوں کو ایک نکاح میں جمع کرنا

جن دو عورتوں میں اگر ایک کومرد فرض کیا جائے تو دوسرے سے نکاح حلال نہ ہو مثلاخالہ اور بھانجی یا پھوپھی اور بھتیجی تو ایسی دو عورتوں کو ایک نکاح میں جمع کرنا حلال نہیں ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 116 ھدایہ جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 328 البحرالراٸق جلد3 نمبرصفحہ نمبر97 بدائع الصنائع جلد نمبر2صفحہ نمبر 538 مجمع الانھر جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 479 فتاوی ہندیہ جلد کا نمبر 1 صفحہ نمبر 277 ۔۔???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔