نکاح میں دو گواہوں کے لئے عاقدین کے ایجاب وقبول کو ایک ساتھ سننا شرط ہے لہذا اگر ایک گواہ نے سنا اور دوسرے نے نہیں سنا یا ایک گواہ بہرایعنی سماعت سے محروم ہو اور وہ خود سےعاقدین کے کلام کو نہ سن سکے بلکہ کوئی دوسرا اس کے کان میں زور سے بول کر بتائے تو اس کی گواہی کا اعتبار نہ ہوگا۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی عالمگیری جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 267 فتاویٰ تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 38 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔