اگر ایک جانور کو کئی لوگ مل کر ذبح کریں یعنی چھری چلائیں اس طور پر کہ دویاکئی آدمی ایک ساتھ مل کر چھری چلائیں یا پھر رگ کٹ نے سے پہلے ہی دوسرا آدمی اس کی مدد کے لئےچھری لے کر اور گردن پرچلانے لگے تو سب پر بسم اللہ پڑھنا واجب ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی جلد٩صفحہ٤٨٢ ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔