سال کے درمیان میں نصاب گھٹ جاۓ

???? *تاریخ* ???? _*☪ ٤شعبان المعظم١٤٤١ھ*_ _*???? 30مارچ2020*_ ???? بروز۔ *پیر* ???? *مسٸلہ* ???? ✒ سال کے درمیان میں نصاب گھٹ جاۓ؟ ???? اگر شروع اور اخیر سال میں نصاب پورا تھا مگر در میان سال میں اس کی مقدارکم رہی تب بھی پورے نصاب کی زکوۃ واجب ہوگی۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المساٸل ???? ولكن هذا الشرط يعتبر في أول الحول واخره لافي خلاله حتى لو انتقص النصاب في أثناء الحول ثم كمل في اخرہ تجب الزكاة. (بدائع الصنائع ۹۹/۲، هندية ۱۷۰/۱ ، تاتارخانية زکریا ۱۸۱٫۳ ???? حدیث النبیﷺ۔۔وَعَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَمِقِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يَقُول: «من أَمَّنَ رَجُلًا عَلَى نَفْسِهِ فَقَتَلَهُ أُعْطِيَ لِوَاءَ الْغَدْرِ يَوْمَ الْقَيَامَةِ» . رَوَاهُ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ حضرت عمرو بن حمق ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جس شخص نے کسی شخص کو جان کی امان دی اور پھر اسے قتل کر دیا تو روزِ قیامت اسے عہد شکنی کا پرچم دیا جائے گا ۔‘‘ صحیح ، رواہ فی شرح السنہ ۔ أوکماقال النبی ﷺ۔ (مشکوةشریف حدیث نمبر ٣٩٧٩) ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔