سامانِ تجارت میں زکوٰۃ قیمتِ خرید پر ہو گی یا قیمتِ فروخت پر
پیام شریعت☪ ٢٠شعبان المعظم١٤٤١ھ???? 15 اپریل2020???? بروز۔ *بدھ*???? *مسئلہ* ????✒ سامانِ تجارت میں زکوٰۃ قیمتِ خرید پر ہو گی یا قیمتِ فروخت پر؟۔۔???? مالِ تجارت کی زکات کی ادائیگی میں قیمتِ فروخت کا اعتبار ہے، یعنی زکات کی ادائیگی کے وقت اس بازار میں اس کی جو قیمتِ فروخت ہے، اس حساب سے اس کی زکات ادا کی جائے گی۔واللہ اعلم بالصواب۔(مستفاد: فتاوی بنوریہ???? المبسوط للسرخسي (2/ 190):"وكذلك زكاة مال التجارة تجب بالقيمة".الموسوعة الفقهية الكويتية(34/132):"قيمةالتعريف:1 - القيمة في اللغة: الثمن الذي يقوم به المتاع، والقيمة واحدة القيم، وهي ثمن الشيء بالتقويم.وفي الاصطلاح: ما قوم به الشيء بمنزلة المعيار من غير زيادة ولا نقصان ... " الخ ????حدیث النبیﷺ۔۔۔وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَوْلِهِ: (يَوْمَ تُبَدَّلُ الأرضُ غيرَ الأَرْض والسَّماواتُ)فَأَيْنَ يَكُونُ النَّاسُ يَوْمَئِذٍ؟ قَالَ: «عَلَى الصِّرَاطِ» . رَوَاهُ مُسلمحضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان :’’ اس روز زمین کو دوسری زمین سے بدل دیا جائے گا ۔‘‘ کے متعلق دریافت کیا کہ اس روز لوگ کہاں ہوں گے ؟ فرمایا :’’ پل پر ۔‘‘ رواہ مسلم ۔أوکماقال النبی ﷺ۔(مشکوةشریف حدیث نمبر ٥٥٢٥ )ناقل✍ہدایت اللہ قاسمیخادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہارHIDAYATULLAHTEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIAنــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیںWhatsapp.NO6206649711????????????????????????????????????????????????