سوتیلےبھائی کی رضاعی بہن سےنکاح کاحکم

سوتیلے بھائی نےجس عورت کا دودھ پیا تو اس دودھ پینے کی وجہ سے اس عورت کی بیٹی اور دودھ پینےوالے آپس میں رضاعی بھائی بہن بن گئے، جب کہ جس بھائی نےدودھ نہیں پیاہےمذکورہ عورت سےتو اسکےساتھ اس عورت کی بیٹی سے کوئی رشتہ قائم نہیں ہوا، وہ دونوں ایک دوسرے کے لیے بدستور اجنبی ہیں؛ اس لیے ان دونوں کا ایک دوسرے سے نکاح کرنا جائز ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند وتحلّ أخت أخیہ رضاعًا یصحّ اتصالہ بالمضاف کأن یکون لہ أخ نسبي لہ أخت رضاعیّة الخ (درمختار مع الشامي: ۴/۴۱۰، باب الرضاع، ط: زکریا) ???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔