سونے چاندی کے ادھار خرید وفروخت جائز نہیں ہے کیونکہ شریعت نے اسے سود کہا ہے لہذا اس طرح کی خریدوفروخت سے پرہیز کرنا ہر مسلمان کے لئے لازم اور ضروری ہے۔ ۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی بنوریہ ???? *الدر المختار شرح تنوير الأبصار في فقه مذهب الإمام أبي حنيفة (5 / 257):"باب الصرف ( هو ) لغةً: الزيادة. وشرعاً: (بيع الثمن بالثمن) أي ما خلق للثمنية ومنه المصوغ (جنسًا بجنس أو بغير جنس) كذهب بفضة (ويشترط) عدم التأجيل والخيار و (التماثل) أي التساوي وزنًا (والتقابض) بالبراجم لا بالتخلية (قبل الافتراق) وهو شرط بقائه صحيحًا على الصحيح (إن اتحدا جنسًا وإن) وصلية (اختلفا جودةً وصياغةً) لما مر في الربا (وإلا) بأن لم يتجانسا (شرط التقابض) لحرمة النساء*???? ???? حدیث النبیﷺ وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا كَانَ ثَلَاثَةٌ فِي سَفَرٍ فَلْيُؤَمِّرُوا أحدهم» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد , حضرت ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تین افراد سفر کر رہے ہوں تو وہ اپنے میں سے ایک کو امیر بنا لیں ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔أوکماقال النبی ﷺ۔ *(مشکوةشریف حدیث نمبر ٣٩١١ )* ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔