اسلام میں غیر اللہ کی قسم کھانا ممنوع وناجائز ہے اور ایسی قسم منعقد بھی نہیں ہوتی؛ اس لیےاگرکسی نے شب براء ت یاشب قدر کی قسم کھالی تو وہ منعقد نہیں ہوئی ؛ لہٰذا اس قسم کے خلاف کرنے سے کوئی کفارہ واجب نہیں ہوگا؛ لیکن چوں کہ اس نےغیر اللہ کی قسم کھاکر ناجائز کام کیاہے؛ اس لیے اِس سے توبہ واستغفار واجب ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند قولہ: ” لا یقسم بغیر اللہ تعالی“: عطف علی قولہ: ”والقسم باللہ تعالی“: أي: لا ینعقد القسم بغیرہ تعالی أي: غیر أسمائہ وصفاتہ ولو بطریق الکنایة کما مر؛ بل یحرم کما في القھستاني الخ (رد المحتار، کتاب الأیمان، ۴۸۴، ط: مکتبة زکریا دیوبند ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔