???? بعض ضعیف روایات سے شب برات میں عبادت کاثبوت ملتا ہے، لیکن اسے لازم یا واجب سمجھنا درست نہیں ، اور پوری رات جاگنا بھی ضروری نہیں،
اور آج کل اس رات میں اجتماعی عبادات کا جواہتمام ہونے لگا ہے کہ اس رات میں غسل کر کےنئے کپڑے پہنے جاتے ہیں، اور خاص طرح کی نماز یں خاص طریقہ پر پڑھی جاتی ہیں، اور ان کی ترغیب دی جاتی
ہے، اس طرح کی باتوں کا شریعت سےکوٸی ثبوت نہیں ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد:کتاب النوازل
????(فتاوی محمود بیڈابھیل ۲۵۳/۳) سنن ابن ماجہ حدیث نمبر ١٣٨٨مشکوۃ المصابیح ١٧٧طحطاوی صفحہ ٤٠٢ ????
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خالد بن ولید ؓ کو دومہ کے بادشاہ اکیدر کی طرف بھیجا ، وہ اسے گرفتار کر کے آپ کی خدمت میں لے آئے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی جان بخشی فرما دی اور فریقین کے مابین جزیہ پر صلح ہو گئی ۔ سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔
أوکماقال النبی ﷺ۔
(مشکوةشریف حدیث نمبر ٣٩٣٨ )
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں