السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ؟ امید ہے کہ آپ کے مزاج گرامی بخیر و عافیت ہونگے ؟ تمام اہل علم سے درخواست ہے کہ خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم قاسمی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی افادات پر مشتمل ( میرے والد بزرگوار مولانا قاری محمد یامین قاسمی ایم اے علیگ خلیفہ و مجاز حضرت خطیب الاسلام رحمۃ اللہ علیہ کی مرتب کردہ تقریباً سو 100 کتابوں کے علاوہ ) اگر کوئی کتاب یا رسالہ یا مضمون یا پھر منظوم کلام یا حضرت خطیب الاسلام کی کوئی بھی کسی عنوان سے متعلق تحریر آپ کے پاس محفوظ ہو تو مجھے ضرور ارسال فرمائیں ، تاکہ اسے مدرسہ جامعہ طیبہ کے شعبہ نشر و اشاعت " ادارہ دارالاشاعت حیدرآباد دکن " سے طلباء و علماء اور افادہ عام کیلئے حسب سابق شائع کیا جاسکے ۔ آپ کے جوابی پیغام اور دعاؤں کا طالب محمد یاسین ، نائب مہتمم : مدرسہ جامعہ طیبہ و ادارہ دارالاشاعت حیدرآباد دکن +919490774026 mohammedyaseen3308@gmail.com
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔