عورتوں کے بالوں کی خرید و فروخت کا حکم

انسان کو اللہ تعالی نے محترم اور مکرم بنایا ہے اس لیےانسانی بالوں کی خرید و فروخت شرعاً جائز نہیں ہے۔وہ بال خواہ مسلمان مرد عورت کے ہوں یا کافر کے بہرصورت انسانی بال کی خریدوفروخت جائز نہیں ہے۔ ۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی بنوریہ الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (5/ 58):"(وشعر الإنسان)؛ لكرامة الآدمي ولو كافرًا ذكره المصنف وغيره في بحث شعر الخنزير ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔