عورت کا دودھ کان میں ڈالنے سے رضاعت کا حکم

اگر کسی عورت کا دودھ نکال کر کے کسی بچے کے کان میں ڈال دیا جائے تو اس سے حرمت ثابت نہ ہوگی اور وہ عورت اس بچے کی رضاعی ماں نہیں بنے گی۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 308 فتاویٰ شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 304 فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 344 فتاویٰ قاضیخان جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 417 ۔۔???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔