بلاضرورت قسم کھانا پسندیدہ عمل نہیں ہے، اگر کوئی ضرورت یا مجبوری ہو، تو صرف اللہ تبارک وتعالیٰ کے نام کی ہی قسم اٹھانا جائز ہے، غیراللہ کی قسم کھانے سے احادیثِ مبارکہ میں منع کیا گیا ہے، اور اگر غیر اللہ کی قسم کھانے میں مقسم بہ (یعنی جس کی قسم اٹھارہا ہے) کی تعظیم بھی مقصود ہو تو یہ اور زیادہ بُرا ہے، اور یہ فعل حرام ہے، قسم منعقد نہیں ہوگی ، البتہ اس گناہ پر توبہ واستغفار لازم ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی بنوریہ الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3/ 712):الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3/ 705 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔