غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دینا

پیام شریعت
اھل السنة والجماعة
☪ ١١ ذی الحجہ١٤٤١ھ
???? 2 اگست2020
???? بروز۔ اتوار
???? مسٸلہ ????
✒ غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دینا۔
???? غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دے سکتے ہیں، البتہ مسلمان ضرورت مندوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کرنا اولی ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔
(مستفاد: فتاوی بنوریہ
???? فتاوی ہندیہ''ويهب منها ما شاء للغني و الفقير و المسلم و الذمي، كذا في الغياثية''. (الباب الخامس في محل إقامة الواجب، ٥/ ٣٠۰ ????
حدیث النبیﷺوَعَن أنس قَالَ: أَنْفَجْنَا أَرْنَبًا بِمَرِّ الظَّهْرَانِ فَأَخَذْتُهَا فَأَتَيْتُ بهَا أَبَا طلحةَ فذبحها وَبَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بوَرِكِها وفخذْيها فقبِله
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم نے مرالظہران کے پاس ایک خرگوش کو دوڑایا ، میں اسے پکڑ کر ابوطلحہ ؓ کے پاس لے آیا ، انہوں نے اسے ذبح کیا اور اس کا کولہا اور اس کی دونوں رانیں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں بھیجیں تو آپ نے انہیں قبول فرمایا ۔ متفق علیہ ۔
أوکماقال النبی ﷺ۔
(مشکوةشریف حدیث نمبر ٤٢٠٩ )
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
Whatsapp.NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔