قربانی کا جانور جب خریدا گیا تو صحیح سالم تھا لیکن بعد میں عیب دار ہوگیا تو اس کی قربانی کا حکم یہ ہے کہ اگر وہ شخص مالدار ہے تو اس پر دوسرے جانور کی قربانی لازم ہے اور اگر وہ غریب ہے تو پھر وہی جانور اس کے لیے کافی ہے دوسرا جانور قربان کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 471 بدایع الصناع جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 216 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔