قربانی کی صحت کے لیے شہر میں کسی جگہ بھی عید کی نماز ہو جانا کافی ہے

پیام شریعت
اھل السنة والجماعة


مسٸلہ
اگر شہر میں کسی جگہ نماز عید الاضحی پڑھی لی جائے تو پورے شہر والوں کے لئے قربانی کرنا درست ہوجاتا ہے اس میں عیدگاہ یا جامع مسجد وغیرہ کی نماز پر صحت کا مدار نہیں ہے۔واللہ اعلم بالصواب
???? فتاوی شامی جلد نمبر ۹صفحہ نمبر ٤٦٠ ????
ایک حدیث النبیﷺ
معارف الحدیث
کتاب: کتاب الرقاق
باب: طالبِ دُنیا گناہوں سے نہیں بچ سکتا
حدیث نمبر: 172
عَنْ أَنَسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " هَلْ مِنْ أَحَدٍ مَشَى عَلَى الْمَاءِ إِلَّا ابْتَلَّتْ قَدَمَاهُ؟ " قَالُوا : لَا يَا رَسُولَ اللهِ , قَالَ : " كَذَلِكَ صَاحِبُ الدُّنْيَا لَا يَسْلَمُ مِنَ الذُّنُوبِ " (رواه البيهقى فى شعب الايمان)
ترجمہ:حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن فرمایا : کیا کوئی ایسا ہے کہ پانی پر چلے ، اور اس کے پاؤں نہ بھیگیں ؟ عرض کیا گیا : حضرت صلی اللہ علیہ وسلم ! ایسا تو نہیں ہو سکتا ۔ آپ نے فرمایا : اسی طرح دنیا دار گناہوں سے محفوظ نہیں رہ سکتا ۔ (شعب الایمان للبیہقی)
أوکماقال النبی ﷺ۔
ناقل✍ ہدایت اللہ قاسمی
خیرون،باگوڈیہ،سریا،گریڈیہ،
جھارکھنڈ،الھند
MUFTI HIDAYATULLAH QASMI,KHERON,BAGODIH,SURIYA,GIRIDIH, JHARKHAND, INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
Whatsapp.NO
6206649711

https://youtu.be/clEeSRYLCdw

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔