قربانی کی کھال کوخودکےاستعمال میں لانا

اگر قربانی کرنے والا جانور کی کھال کو خود استعمال کرنا چاہتا ہے یعنی اس سے ضرورت کی کوئی چیز بنا کر اس کو اپنے استعمال میں لانا چاہتا ہے تو اس کو یہ اختیار ہے اور وہ ایسا کر سکتا ہے،اسی طرح اس کےبدلےایسی چیزبھی خریدسکتاہےجوباقی رہکرنفع دینےوالی ہو۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی '(ويتصدق بجلدها أو يعمل منه نحو غربال وجراب) وقربة وسفرة ودلو (أو يبدله بما ينتفع به باقياً) كما مر (لابمستهلك كخل ولحم ونحوه) كدراهم، (فإن) (بيع اللحم أو الجلد به) أي بمستهلك (أو بدراهم) (تصدق بثمنه)''۔ (6/328، کتاب الاضحیۃ،ط:سعید) ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔