قنوت نازلہ چونکہ مسلمانوں پرحادثات اور مصیبتوں کے پیش آنے پر پڑھی جاتی ہے لہذا اس میں حالات و واقعات کے اعتبار سے مظلومین کے حق میں ان کے شہروں اور ملکوں کے نام لے کر دعا کرنا اور ظالمین کے حق میں ان کی ہلاکت و بربادی کے لیے انکے ملکوں اور شہروں کے نام لے کر بددعا کرنا جائز اور درست ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی قاسمیہ کفایت المفتی جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 394 بخاری شریف جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 586???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔