مجنونہ یعنی پاگل عورت پر کس کو ولایت حاصل ہے

ایسی عورت جو مجنونیعنی پاگل ہو اور اس کے اقارب میں باپ بیٹا یا اس کا دادا اور بیٹا موجود ہو تو اس کے نکاح کی ولایت حضرت امام ابو حنیفہ اور امام یوسف رحمهمااللہ کے نزدیک بیٹے کو حاصل ہوگی۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 283 فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 89 ۔هدايه مع فتح القدیر جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 289 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔