محرم کے مہینے میں لاٹھی کھیلنا

*پیام شریعت*
*اھل السنة والجماعة*
_*☪ ٥ محرم الحرام١٤٤٢ھ*_
_*???? 25 اگست2020*_
???? بروز۔ *منگل*
???? *مسئلہ* ????
✒ محرم کے مہینے میں لاٹھی کھیلنا ۔
???? محرم کے مہینے میں صرف ایک تاریخ سے دس تاریخ تک لاٹھی کھیلنا نا تو جنگی مشق کے لئے ہوتا ہے اور نہ ہی بدن کی ورزش کےلیے نیزان تاریخوں کی قید کے ساتھ جو کھیل ہوتا ہے وہ محض تلذذ اور تماش بینی کے لئے ہوتا ہے اس لیے یہ جائز نہیں ہے اور نہ ہی تلذذکے لیے اس طرح کے کھیلوں کا دیکھنا جائز ہے۔ ۔واللہ اعلم بالصواب۔
(منقول:فتاوی قاسمیہ جلدنمبر ٢
???? مجمع الانھر جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 216 بخاری شریف جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 130 ????
حدیث النبیﷺ
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «لُعِنَ عَبْدُ الدِّينَارِ وَلُعِنَ عَبْدُ الدِّرْهَمِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
حضرت ابوہریرہ ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ درہم و دینار کا بندہ ملعون ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی ۔ أوکماقال النبی ﷺ۔
(مشکوةشریف حدیث نمبر ٥١٨٠)
ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی
خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار
HIDAYATULLAH
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
Whatsapp.NO
6206649711
????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔