مسلمانوں تمہاری پہچان ہی کیا رہ گئی ہے

〰 ذرا دل سے پڑھنا〰????????

????نہ جسم پر اسلامی لباس، ????نہ چہرے پر سنت رسول، ????نہ سروں پر عمامہ شریف ????جیب میں سب کچھ لیکن ٹوپی نہیں، ????مسواك نہیں، ????گناه کر کرکے ????جھوٹ بول کے ????نمازیں قضا کر کے ????ناجائزلقمہ کھا کھا کے چہرے کی وہ نورانيت بھی جاتی رہی ????جو حضور صلى الله عليه وسلم کے صدقے میں اللہ رب العزت نے مسلمانوں کو عطا کی تھی.

????كبھي غور کیا اس بات پر کہ ہم روزانہ سفر کرتے ہے ????خدا نہ خواستا اکیلے میں موت آ جائے اٹیک، حادثہ، اور ہم گھر سے دور انتقال کر گئے مجھے بتاو ہمیں کیسے پہچانیں گے پولس ڈاکٹر اور لوگ ... ؟؟؟ ???? چونکہ کوئی نشانی تو تھی نہیں اب کس طرح پتہ لگائے کی مرا هوا انسان مسلمان ہے یا غیر مسلم ؟؟؟ ✒بڑےافسوس کے ساتھ کہنا پڑھتا ہے کہ پھر ہماری شرمگاہ کو دیکھا جائے گا اگر ختنہ کیا ہوا ہے تو مسلمان ہے نہیں ہوا ہے تو غیر مسلم ؟؟ سوچو جس مسلمان کی شناخت اس کے چہرے سے ????اسكے لباس سے ????اسكي باتوں سے ہوا کرتی تھیں ????آج اس کی شناخت کے لئے اس کی شرمگاہ دیکھی جا رہی ہے.

????كيا یہ ہے تمہاری شناخت ؟؟؟؟؟ ✒كيا ہو گیا ہے ٹھوکروں میں آ گئے ہو جب سے اللہ کے رسول صلى الله عليه وسلم سے دوری بنائی ہے ....

جسے دیکھو فالتو کی ????شعرو شاعری، ????لڑكي بازی، ????ريا کاری دکھاوا ????نماز کا ٹھکانا نہیں ✒بس یہی حق تھا اسلام کا .... ????كيا حق ادا کیا ہم نے اللہ اور اس کے رسول صلى الله عليه وسلم کا .... ????كہاں گئی ہماری غیرت ؟؟ ????كچھ تو اپنے اندر کے انسان کو جھنجھوڑو یار آخر کب سمجھو گے یار وقت نکلا جاتا ہے ????هاتھ سے مان جاؤ یار مان جاؤ ..... ????يہ جوانی دین کے کام کے لئے ہے بربادی اور عیاشی کے لئے نہیں ہے ✒دوستو مجھ پر لازم ہے کہ میں اپنے آپ کو مکمل مسلمان بناؤں ✒آپ پر لازم ہے کے آپ اپنے آپ کو مکمل مسلمان بنائیں! اس میسیج کو اپنے بھائیوں تک پہنچاؤ ہو سکتا ہے کہ کوئی ایک بھائی نے بھی عمل کر لیا تو نجات کا ذریعہ بن جائے! ???? اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطاء فرماے........ آمین ثم آمین یا رب العالمین

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔