مقدار مہر میں زوجین کا اختلاف

نکاح میں طے شدہ مہر کے بارے میں اگر میاں بیوی کا اختلاف ہوجائے مثلا شوہر کم مہر کا دعوی کرتا ہے اور بیوی زیادہ بتاتی ہے اور گواہ کسی کے پاس نہیں ہے تو ایسی صورت میں شوہر کى بات کا اعتبار ہوگا اور اگر دونوں اپنے دعوے پر گواہ پیش کر دیں تو عورت کا گواہ قبول کیا جائے گا۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل امداد الفتاوی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 292 فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 297 البحر الرائق جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 181???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔