موبائل ہولڈنگ / اسٹینڈ اور ہیڈفون فروخت کرنے کا حکم

موبائل ہولڈنگ / اسٹینڈ اور ہیڈفون کا صحیح استعمال بھی ہوتا ہے، اور فقہاء نے تصریح کی ہے کہ جس چیز کا جائز استعمال بھی ہو اس کی خرید و فروخت درست ہے، لہٰذا موبائل ہولڈنگ اسٹینڈ کو آن لائن بیچنا درست ہے۔ جو شخص ان کا غلط استعمال کرے گا وہ خود ذمہ دار ہوگا۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند في الدر: والحاصل أن جواز البیع یدور مع حل الانتفاع ۔ مجتبی ۔ واعتمدہ المصنف ۔ (الدر مع رالرد: ۷/۲۶۰، ط: زکریا، باب البیع الفاسد) ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔