مکان خریدنے کی نیت سے رکھی گئی رقم پر زکوۃ کا حکم

*پیام شریعت*

_*☪ ١٩شعبان المعظم١٤٤١ھ*_

_*???? 14 اپریل2020*_

 ???? بروز۔ *منگل*

???? *مسٸلہ* ????

✒ مکان خریدنے کی نیت سے رکھی گئی رقم پر زکوۃ کا حکم ۔

???? اگر کسی شخص نے مکان خریدنے کے لیے رقم جمع کر رکھی ہے اور ابھی تک وہ رقم مکان خریدنے میں یا کسی اور مصرف میں خرچ نہیں ہوئی ہے تو سال پورا ہونے پر اس رقم پر زکوۃ واجب ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔

(مستفاد: فتاوی بنوریہ

  ???? الفتاوى الهندية - (5 / 33):"( وَمِنْهَا: كَوْنُ الْمَالِ نِصَابًا ) فَلَاتَجِبُ فِي أَقَلَّ مِنْهُ، هَكَذَا فِي الْعَيْنِيِّ شَرْحِ الْكَنْزِ".حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح شرح نور الإيضاح (ص: 720) ????

                   حدیث النبیﷺ۔۔وَعَن عبد الله بن عَمْرو قَالَ: قا ل رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَطْوِي اللَّهُ السَّمَاوَاتِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ثُمَّ يَأْخُذُهُنَّ بِيَدِهِ الْيُمْنَى ثُمَّ يَقُولُ: أَنَا الْمَلِكُ أَيْنَ الْجَبَّارُونَ؟ أَيْنَ الْمُتَكَبِّرُونَ؟ ثُمَّ يَطْوِي الْأَرَضِينَ بِشِمَالِهِ - وَفِي رِوَايَة: يَأْخُذُهُنَّ بِيَدِهِ الْأُخْرَى - ثُمَّ يَقُولُ: أَنَا الْمَلِكُ أينَ الجبَّارونَ أينَ المتكبِّرونَ؟ . رَوَاهُ مُسلم

حضرت عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ روزِ قیامت اللہ آسمانوں کو لپیٹ لے گا ، پھر انہیں اپنے دائیں ہاتھ میں پکڑ لے گا ، پھر فرمائے گا : میں بادشاہ ہوں ، جابر و متکبر کہاں ہیں ؟ پھر وہ زمینوں کو اپنے بائیں ہاتھ میں لپیٹ لے گا ، ایک دوسری روایت میں ہے :’’ ان کو اپنے دوسرے ہاتھ میں لے لے گا ، پھر فرمائے گا ، میں بادشاہ ہوں ، جابر و متکبر کہاں ہیں ؟‘‘ رواہ مسلم ۔

             أوکماقال النبی ﷺ۔

 (مشکوةشریف حدیث نمبر ٥٥٢٣)

ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی

خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار

HIDAYATULLAH

TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

 نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

Whatsapp.NO

6206649711

????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔