حنفیہ کے نزدیک کم سے کم مہر دس درہم ہےاس سےکم مہرمقررکرناصحیح نہیں ہے جس کا وزن گرام کے حساب سے 30 گرام 618 ملی گرام چاندی ہے کما في الأوزان المحمودہ وإیضاح المسائل اس کی قیمت سکہ رائج الوقت یعنی روپیہ کے اعتبار سے آج کی تاریخ میں تقریبا 1504.5 ہے،اور زیادتی مہر کی مقدار شریعت میں کوئی تعیین نہیں ہے، زوجین اپنے احوال واستطاعت کے اعتبار سے جتنی چاہیں مقرر کرسکتےہیں۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی دارالعلوم دیوبند السنن الکبری للبیہقی حدیث نمبر١٤٣٨٣فتاوی شامی جلدنمبر٤صفحہ نمبر٢٣٠ھدایة جلدنبمر٢صفحہ نبر٣٤٥ ۔۔???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA
نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں
CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????
ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔