نذر مانی ہوئی بکری نے بچہ جنا تو اس کا کیا حکم ہے

اگر کسی شخص نے بکری کی نذر مانی پھر نذر مانی ہوئی بکری نے بچہ جن دیا تو اب نذر میں بکری کے ساتھ ساتھ اس بکری کے بچہ کوبھی دینا لازم ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی بنوریہ الدر المختار شرح تنوير الأبصار : (6 / 322):"ولدت الأضحية ولداً قبل الذبح يذبح الولد معها، وعند بعضهم يتصدق به بلا ذبح".حاشية رد المختار على الدر المختار :(6 / 323 ۔۔???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320 TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

تبصرہ کریں

تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔